پوسٹ – 2015-06-10

جون میں تب بھی گرمی تھی nپر ہمیں کیوں کم لگتی تھی nگاڑی شاڑی کب ہوتی تھی nپر سڑکیں سب اپنی تھِی nغریب اک لڑکے پر امیر لڑکی مرتی تھی nاور یہ دنیا اپنے لیے وقت نکالا کرتی تھی nبوتل شوتل پی کے کیسے خوش ہوجاتے تھے nوہ راتیں اب کہاں گئیں جب پل بھر میں سو جاتے تھے ۔nnufff da SONG , da voice da words, da ambiance

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.