ممتاز قادری پر پھول کی پتیاں برسانے والوں کو ایان علی سے کیا مسئلہ ۔۔ یہ پاکستان ہے یار۔ بس اتنا سمجھ لو ، اس میں مسئلہ ایان یا ممتاز قادری نہیں ، بلکہ نظام عدل کی زنجیر کا نہ ہونا ہے وہ زنجیر جو اللہ کی رسی سے جڑی ہے جس کو ہم نے مضبوطی سے تھامنے کے بجائے چومنے کے لیے طاقوں میں سجایا ہوا ہے ۔nn-زوہیب اکرم

اترك رد