پوسٹ – 2015-05-09

کچھ پڑھے لکھے جاہل خواتین و افراد اپنے دوستوں کی تعداد بڑھانے آتے ہیں صرف فیس بک پر۔ ا ن کے نزدیک سوشل میڈیا پر راہ نجات بس ایک پیج بنا کر لائکس پڑھانا ہے اس لیے وہ عام افراد سے بات کرنا توہین کا باعث سمجھتے ہیں ، اس ظاہر ہوتا ہے پاکستان کے زیادہ تر entrepreneurs کی ذہنی اوقات carpenters سے بھی کم ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.