پوسٹ – 2016-09-19

بھائی مان لیا انڈین میڈیا انڈسٹری کے نئے پترکار بہت ہی لش پش ہیں
مان گئے ان کے ساتھ کام بھی کریں گے ان سے کام بھی لیں گے ۔۔
وہاں بھی جائیں گے ، ان کو بھی بلائیں گے ۔۔ کشمیر بھی چھڑوائیں گے nلیکن لیکن لیکن پاکستان مردہ باد نہیں ہوگا
وہ ادھر ہم ادھر
اور دونوں کے لوگ کبھی ادھر کبھی ادھر۔۔ nفوجیوں کو چاہئے اپنے مسئلے سلجھا لیں ۔۔ ہم پاکستان مردہ باد نہیں کہنے والا
اور فکر نہ کریں وہ بھی کچھ نہیں کریں گے ۔۔ ہاں کشمیر سلجھا لو پھر ساتھ بیٹھ کے فلم میکنگ کرتے ہیں ۔۔ یار ٹیلنٹ ضایع ہو رہا ہے قسم سے ۔۔ پاکستان زندہ باد
پاکستانی جذبہ ، اور بھارتی تخلیقی صلاحتیں زندہ باد ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.