پوسٹ – 2016-09-21

ایک ، دو ایم بی کی فائل کسی ٹیکنیکل وجہ سے اپ لوڈ نہیں ہو رہی تھی ، دس سالہ تجربہ کار صاحب سے رابطہ کیا ، انہوں نے دس سیکنڈ کے آڈیو میں مسئلہ اور حل سمجھادیا nیعنی تین دن سے جو ایک کام پینڈنگ تھا وہ دس سیکنڈ میں ہوگیا ، بات وہی ہے ، دس سیکنڈ کے پیچھے دس سال کا تجربہ بھی تھا۔۔ اسی کے تو پیسے ہوتے ہیں بابو ۔۔ دس از کالڈ ۔ ٹائم از منی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.