پوسٹ – 2016-12-16

رشیا اور شعیہ نے افغان جہاد کا بدلہ حلب میں لے لیا ۔۔nnجماعتیوں کو افغان جہاد کے اتنے طعنے پڑَے کے وہ مذمت تو ممناتے رہے پر ایران کے خلاف کچھ نہیں بول سکے ۔۔ پالیسی لیول پر ۔۔nnویسے آپ لوگوں کے پاس ابھی وقت ہے اگلے یمن کی تیاری میں ہیں اور آپ ۔۔ جی آپ دھرنے کی ۔۔۔۔nnنوٹ: اگر بولا ہے تو لنک پیسٹ کریں ۔۔ ورنہ منہ بند رکھیں بولنے سے مطلب کہ ان جماعتیوں حیاتیوں یامماتیوں نے کھلے لفظوں میں ایران کے خلاف کوئی بات کسی نے پھوٹی ہے تو بتائے میں منہ کی کھا کر اپنا یہ اسٹیٹس ڈیلیٹ کردوں گا ۔۔nnحلوہ خوروں کے لیے یہ خبر ملاحظہ ہوnnایران نے اعلان کیا ہے کہ حلب کی طرح بحرین اور یمن کو بھی آزاد کرائیں گے، ایران کا مزید کہنا ہے کہ حلب کی جیت میں افغانستان، عراق اور پاکستان کی ملیشیاء نے اہم کردار ادا کیا ہےnnپوری پڑھنے کے لیے ذرا یہاں جاو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.