پوسٹ – 2016-09-25

اگر کسی کی بیوی اس سے کہے ہاں میں طوائف ہوں ۔۔ میں خفیہ طور پر دھندا کرتی ہوں اور مان بھی رہی ہوں۔۔ جھوٹ نہیں بول رہی ۔۔ لیکن مجبوری ہے ۔۔ کوشش کرتی ہوں عادت نہیں چھوٹتی ۔۔ تو اس شخص کے پاس دو راستے ہوں گے ، یا وہ اس کو سدھار دے ، یا بے غیرت بن جائے ، یا چھوڑ دے ۔ ظاہر ہے ۔۔ قتل رستہ نہیں ۔۔ سوچ بدلو یا رستہ بدل لو سمپل
ایسی ہی مثال ان لوگوں کی ہے جو کہتے ہیں کہ یاں یار میرے اندر ہے یہ فلانی عادت مٰان تو رہا ہوں ۔۔میں کہتا ہوں۔۔ بے کیا کروں تیرے ماننے کو ؟ چاٹوں کیا ؟ بھائی آپ کتنے عرصے سے مان رہے ہو۔۔؟ مانتا تو ابو جہل بھی تھا۔۔ اعتراف بھی کرتا تھا نبوت کا۔۔ پھر کیا وجہ تھی کہ جہنم رسید ہو ؟ اور عمر رضی اللہ کو فاروق کا لقب ملا۔۔ ذرا سوچئے پہلا اسٹیج ماننا ہی ہوتا ہے ۔۔لیکن کیا پہلا اسٹیج ہی سب کچھ ہوتا ہے ؟ لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.