کوئی آپ سے کہے نا گر کہ میں نے ماس کمیونیکشن کر رکھا ہے تو اس کو فورا نوکری دیں nاور تین مہینے تک بٹھا کر کھلائیں اور کام صرف ایک لیں ۔ یعنی تین مہینے تک اس کا کمیونیکشن لیول چیک کریں ۔۔ کراچی یونی ورسٹی کے ماس کوم ڈیپپارٹمنٹ کا ہو اور اگر سو میں سے نوے نمبر نہ آئے ہوں اس کی تین مہینے کی ٹریننگ کے بعد۔۔ تو جوتے مار کر نکالیں اور اپنے پیسے بھی وصول کریں ۔۔

اترك رد