پوسٹ – 2016-09-26

لبرلز کے گندے انڈۓ یہ کیوں نہیں کہتے کہ بھارت میں ہندو انتہا پسند فیکٹر حکومت اور فوج پر حاوی ہے nجس کو دیکھوں یہاں بکواس کرتا ہے کہ پاکستان میں ملا یا مذہبی انتہا پسنند طبقہ حاوی ہے ۔
یار عجیب لوگ ہیں یہ لبرل ۔۔ لاجک لاجک کرتے رہتے ہیں یہ بتاو کہ چلو ایک لمحے کو یہ مان لیا کہ پاکستان کے نام پر آزاد نہیں ہوا بقول تمھارے ۔۔۔مان لیا لیکن پھر یہ بتا دو ۔ ہندوستان کس مدعے پر آزاد ہوا ۔۔ ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.