پوسٹ – 2016-09-28

بیس سے تیس کی رینج میں جتنے بھی افراد ہیں چاہے وہ جتنے بھی ذہین اور مخلص ہوں nان کے ساتھ کسی بھی کام کی پارٹنر شپ کرنے سے گریز کریں ، ان کے ساتھ کام کریں لیکن ان کو آگے لگا کر ۔ نہ کہ سر پہ سوار کر کے ۔ اور پارٹنر شپ اور ان کے مشوروں پر عمل بالکل نہ کریں nوجہ : قوت فیصلہ کی اور فوکس کی انتہائی کمی کا ہونا ۔ عمر کی وجہ سے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.