جماعتیوں کا رونا جائز ہے ، لیکن اتنی عقل بہرحال ان کے نشر و اشاعت والوں کو ہونی چاہئے کہ بیک اپ ، کلون اور ڈپلیکٹ ڈیٹا کی ضرورت کو ضروری سمجھا جائے ، خیر ان کی عادت ہے قانونی قانونی کرنے کی ۔۔ ہور چوپو ، کس نے کہا ہے کہ فیس بک پر فریڈم ہے ۔۔ جو یہ رو رہے ہیں کہ آزادی اظہار ۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔ پیج کے بجائے جماعتیوں کے پرسنل اکاونٹ (کچھ جماعتیوں کے ) بند ہونے چاہئیں تاکہ پیجزبچے رہیں ۔۔

اترك رد