پوسٹ – 2016-12-18

کسی بھی ایپ ، گیم، کمپنی ، برانڈ یا پروڈکٹ کے مائنڈ سیٹ کا اندازہ اس کا لوگو دیکھ کر ہی ہوجاتا ہے ۔۔ کہ یہ خصیص کام کیا ہے یا تخلیق ، جس طرح قیافہ شناسی کے علم میں چہرہ شناسی ایک اہم فیکٹر ہے اسی طرح کارپوریٹ دماغ کو سمجھنے کے لیے اس کا لوگو ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.