پوسٹ – 2016-09-28

مومنہ کی منگنی کے بعد ایک بار اس کا گایا ہوا آفرین آفرین پھر سے سنو۔ اب برا لگے گا انشاللہ ۔۔ بلکہ برا نہیں زہر لگے گا۔۔ ابے وہ گانا نہیں تھا اس کی منگنی کا خفیہ اعلان تھا ذرا الفاظ پر غور کرو جو اس نے بولے ہیں اس گانے میں
میرا سب کچھ ہے پیا اب سے تیرے نام یعنی رشتہ پکا ہوگیا ہے nہونے لگی ہوں میں حسین یعنی رشتہ آگیا ہے بیوٹی پارلر جارہی ہوں nآفرین آفرین ۔۔ یعنی پونکا پونکا ۔۔
راحت غریب تو اس کا شہ بالا ہی ہوا پھر اس گانے میں ۔۔ nnلول – جئے سارہ حیدر ۔۔کل بھی سارہ حیدر تھٰی آج بھی سارہ حیدر ہے ۔۔ سارہ میری حیدر ہے ۔۔ باقی ساری پیدل ہیں ۔۔ یہ چیز ۔ میری مینڈک کی آنکھوں والی سارہ حیدر ، یہ میری گائے کے دانتوں والی سارہ حیدرہ nیہاں دانت کا مطلب دانت ہی ہے ۔۔اور گائے سے کوئی غلط مطلب نہ نکالnn- اردو کی ناقابل اشاعت کتاب سے اقتباس

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.