گرو صاحبان کہتے ہیں کہ ہماری عوام ماشااللہ کتنی عقل بند سوری عقل مند ہے کہ وہ ہوائی حادثوں کے عوامل پر غور کرنے کے بجائے پی آئی اے کو لتاڑنے پر زور دے رہی ہے ۔۔ کبھی لطائف کی صورت، تو کبھی وظائف کی صورت ، کوئی حادثے کے ذمہ داران سے پوچھ گچھ کی بات نہیں کرتا یعنی اس طرح نہیں کرتا جس طرح پی آئ اے کی پھبتی اڑائی جارہی ہے ، گویا ادارہ بند کردو اور شخصیات کی خیر ہے ادارہ کرپٹ ہے لیکن پے آئی اے انتظامیہ ٹھیک ہے ادارہ بیچ دو اور بڑے مگر مچھ چھوڑ دو پھر سب سہی ہوجائے گا واہ کمال سوچ ہے پاکستانی ہیں نا ۔۔n ماہرہ خان کی رئیس میں انٹری اہمیت رکھتی ہے یا ماورہ کی بڑے منہ اور چھوٹے خوابوں والی بڑی بہن عروہ کی شادی۔ اس لیے یہ چھوٹے چھوٹے ایشوز پر تو پھبتی ہی بنتی ہے جیسے پی آئی اے ۔ ہے نا۔۔ ؟ ۔۔ سوچیں ایک لمحے کو کہ سسٹم ، کرپشن اور نااہلی پر سوال اٹھائے بغیر آپ پی آئی اے بند کردیتے ہیں یا بیچ دیتے ہیں اور پھر انٹری ہوتی ہے کسی نئی کمپنی کی جیسے زرداری کی بہن کی کمپنی انٹری ہوئی تھی ۔۔
بہرحال کشمیر کی آزادی تک عقل پر ازار بند ہے – لگے رہو nجو جھاڑ دیتا ہے وہ ہاتھ دھونے فیس بک پر آجاتا ہے nاور جس نے جھاڑنی ہوتی ہے وہ فیس بک کا رخ کرتا ہے ۔۔
یہ آخری تین جملے گرو صاحبان کے نہیں
بیچ کے کچھ اور جملے بھی ان کے نہیں مثلا وہ ماورہ والے ۔۔
پوسٹ – 2016-12-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد