پوسٹ – 2016-12-31

شکرالحمداللہ سال کے آغاز میں جو تجربات کرنے کی ٹھانی تھِی اب وہ کونپلیں نکال رہے ہیں اورانشااللہ آنے والے سال میں پھل دینا شروع کریں گے ۔
کامیابیوں سے منور یہ سال اختتام کو پہنچا
مزید خواہشات nمزید تین سو پینسٹھ دن nمیٹنگ اور ڈسکشن اور ارادے باندھنے کے بجائے براہ راست کام کرنے کا نتیجہ کامیاب پروجیٹکس کی صورت سامنے موجود اللہ کا لاکھ لاکھ شکر

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.