انٹرویو کے دوان پوچھا جانے والا ایک ایسا سوال جس جس میں پوچھنے والا بھی فریبی جواب سننے کا ممتنی ہوتا ہے ۔۔ اور بتانے والا تو بیچارہ ہوتا ہی معصوم سا دھوکے باز ہے nnسوال: اپ پچھلی کمپنی کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں nجواب: میں آگے بڑھنا جاہتا ہوں ، نئی راہیں ایکسپلور کرنا چاہتا ہوں nnنوٹ: ایسے بندے کو باہر کی راہ دیکھا دینی چاہئے اور کہنا چاہئے ۔۔ جنگلوں میں نکل جا۔ یہاں چھ بائی چار کے ڈبے میں کوئی نئی راہ نہیں ۔۔nnسروائیونگ نائین ٹو فائیو سے اقتباس

اترك رد