نوٹ : بھڑوے کا سیدھا سادہ مطلب بروکر ہے ۔یعنی دلال۔۔، برائے مہربانی اس اسٹیٹس کو عابدیوں پر حملہ نہ سمجھا جائے مدعے پر رہیں ورنہ منہ بند رکھیں nnیہ جاوید چوہدری جیسے لوگ آغا حسن عابدی کے اٹھاتے رہتے ہیں nnیہ کیوں نہیں بتاتے کے بی سی سی آئی کے اس بھڑوے عابدی نے مہاجر تعصب میں کیا کردار ادا کیا تھا شروع شروع میں ۔۔ فکیسی چو_یا عوام ہے ہماری ۔۔ جن کو جو دے دو پی جاتے ہیں لو_و۔ یہ سالے کالم نگارز (سب نہیں) , جب چاہتے ہیں جو چاہتے ہیں ۔۔ منجن بیچ کر نکل جاتے ہیں ۔۔ ان کی کتابوں میں ہر پہلی بات دورد شریف اور آقا دو عالم سے شروع ہوتی ہے ۔ تصوف پیٹ پیٹ کر یہ ہر کسی کو خوش کرنے چل پڑتے ہیں ۔۔ ملک ریاض ہو یا آغا حسن ، ایسے کالم نگارز کو چاہئے کہ ایک قبلہ رکھ لیں ۔۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں nزندگی صرف بلیک اور وائٹ کا نام ہے ۔۔ گرے کلر والا کل بلائنڈ ہوتا ہے ۔۔ یا چو_یا ۔۔
میانہ روی کا منجن بہت بیچ لیا۔۔ اب صرف صاف بات۔۔ یہ منجن ونجن ختم کرو اب اگر مگر چونکہ چناچہ ۔۔۔ بند کرو یہ چک چک ۔۔ بہت ہوا ۔۔ یہ منجن نہ بیچے کوئی کہ انسان خطا کا پتلا ہے ۔۔ اچھی بری خصوصیات سب میں ہوتی ہے ۔۔ او بھائی میرے ۔۔ پتہ ہے یہ سب۔۔ جو خصلت حاوی ہے ۔ وہ ہی مانی جائے گی سمجھے ۔۔ ایم کیوایم میں تعصب حاوی ہے تو بھاڑ میں گئی ان کی مڈل کلاس کوالٹی ۔۔آغا حسن عابدی نے پیسے دیئے ملک کو۔۔ لیکن تعصب کو پھیلانے والی کوالیٹی کا انجام زیادہ حاوی ہے ۔۔ تو لعنت بھیجو پھر اس کی امداد کے ذکر پر۔۔وہ امداد کھا پی کر ہضم ہوگئی ۔۔ ملک ریاض سب کو کھانا کھلاتا ہے ۔۔ اور زمینوں پر قبضے کرتا ہے ۔۔ کیا کریں ؟؟ کس کوالٹی کا زیادہ ذکر ہوناچاہئے ؟ منافق نہیں ۔۔ سیدھی بات ۔۔ یا غلط یا سہی ۔۔ یہ گرے ایریاز کی بکواس ان دیہاتیوں گنواروں کو شہر آ کر نظر آتی ہیں پنڈ میں سب سہی ہوتا ہے یا غلط یا سہی ہوتا ہے ان اخباری بھتہ خوروں کے لیَے ۔ میں کسی ایک کی نہیں سب کی بات کر رہا ہوں جاوید چوہدری کا ذکر اس لیے کیا۔۔ کہ میٹھے منجن زیادہ بیچتا ہے یہ ۔
پوسٹ – 2016-09-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد