پوسٹ – 2016-09-30

غصہ حرام ہے ۔۔ nکسی لبرل ، قادیانی ، اور ایم کیوایم کے متعصب مہاجر پر غصہ کرنا بھی حرام ہے ؟
اخلاق سے تو سمجھا کر دیکھ لیا ان کو ؟ اب کیا کریں ؟
ہاں وہ پتا ہے کہ غصہ ذات سے متعلق ہو تو درگرز کرلو۔۔ مان لیا
یہاں بات ہے ناموس رسالت کی حفاظت کی ، پاکستان کی نظریاتی اساس کے تحفظ کی ، اور تعصب کی ماں بہہن کر کے اس کو ذلیل و رسوا کرنے کی ۔۔ nیہ کام کوئی اخلاقیات ذدہ میٹھا منافق مذہبی نہیں کرسکتا۔۔ nدلیلوں کے انبار لگا کر دیکھ لیے ۔۔ کیا ہوا ہے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.