ایک جنگ تو پہلے بھی لڑی ہے ۔۔ اب بھی اگر پاکستان نے حملہ کردیا ، تو میری عمر ابھی 79 سال ہوگئی ہہے ۔۔ میں پھر پہنچ جاوں گا لڑنے سیما پر ۔۔nn- انا ہزارے nnہمارے کسی سیاسی یا مذہبی رہنما نے امن کا حلوہ بیچنھے کے علاوہ کوئی ایسا بیان دیا ہے ؟ اگر دیا ہے تو پلیز لنک پیسٹ کریں ۔nnیہ تو پتہ ہے کہ جنگ نہیں ہونی ، یہاں بات ، شو آف مسلز کی ہے ۔۔ نہ کہ شو آف اوقات کی ۔
پھر کہتے ہیں کہ لوگ فوج کے کیوں اٹھاتے ہیں
پوسٹ – 2016-10-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد