پوسٹ – 2016-10-01

ترقی کرنی ہے تو مذہب کو گھروں ، محلوں مسجدوں میں خالص کر کے پھیلاو نہ کہ جلسوں جلوسوں یا پھر ریلیوں یا پھر صرف محرم یا ربیع الاول میں سال کہ ایک یا دو دن کی حد تک ۔۔ اس کے بعد نہ نماز کے نہ قران کے ۔۔ وڈے آئے پاکستان کے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.