پوسٹ – 2016-12-18

اچھا مولانا طارق جمیل کے خواب پر اعتراض یا تفریح وہ کررہے ہیں جن سے آج بھی غسل کے فرائض پوچھو تو کہتے ہیں nnصابن nپانی nبالٹی nتولیہnnا ایسے لوگ اکثر کنفیوز رہتے ہیں کہ نماز جنازہ کی اذان کیوں نہیں ہوتی
اور تو اور ان سے اگر جمعے کی کل رکعتوں کی تعداد پوچھ لو تو کہتے ہیں جمعہ فرض نہیں واجب ہے اور واجب چھوڑنے کے کفارہ یہ بتاتے ہیں کہ کسی کو دو پیگ گلوریا جینز پلا دو ۔۔ nnاب ان پہ بندہ ہنسے یا ان کی لے ۔۔ یا ہنس ہنس کر لے یا لے لے کر ہنسے یا ہٹ ہٹ کے لے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.