پوسٹ – 2016-12-19

یہ جو کلر پر ٹیکسٹ لکھنے کا آپشن نکالا ہے فیس بک نے اسے استعمال کر کے فیس بکی خوش ہورہے ہیں اور فوٹو شاپ پر اردو لکھنے والے انہیں دیکھ کر ہنس رہے ہیں ۔۔ اور آآ کیوٹ بھی کہہ رہے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.