پوسٹ – 2016-10-04

پہلے جب میں حملہ نہیں کررہا تو تو یہ لوگ کہتے تھے حملہ کرو ، اور جب میں نے کردیا تو یہ سب رونے پیٹنے لگ گئے کے ہائے حملہ کردیا ، حملہ کردیا ، یا حامد میر یہ سب میڈیا والے ۔۔nn- مشرف آن لال مسجدnnیہ پرانی کہانی ہے ۔۔نئی کہانی کے لیے حالیہ پاک بھارت میں ، دونوں سائڈ کا میڈیا دیکھ لیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.