پوسٹ – 2016-10-04

اگر کوئی شخص ضرورت سے زیادہ حب الوطنی _ود ریا ہو ۔۔ تو ایسے شخص سے اس کی عمر پوچھئے اگر 18 سے تیس کے بیچ ہے اور وہ شادی شدہ بھی نہیں ۔۔ تو چاہے وہ کتنی بھی لاجکل باتیں چو_ رہا، کتنی ہی تاریخی حوالہ جات سے بھری پیکیں مار رہا ہو٫۔ اور کتنی ہی مستند کہانیاں سنا رہا ہو خصوصا فوجیوں کی شجاعت کی (فوج سے مطلب عام سپاہی نہیں ) اس شخص سے کہئے بیٹا جا کر مہینے میں تقریبا پانچ بار م_ھ مارا کرو تھوڑا افاقہ ہوگا۔۔ nnایسے لوگوں کو نہ اداروں میں سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے ۔۔ نہ ہی ان کے گھروں میں اور سیاسی نظریاتی معاملات پر تو بالکل بھی نہیں ۔۔ اور ہاں ایسے افراد کا فیملی بیک گراوںڈ ضرور چیک کریں ۔۔ جس طرح الطاف کے زیادہ طرف نطفے مڈل کلاس مہاجر ہوتے ہیں ۔۔ یعنی متعصب مہاجر ۔۔ اسی طرح ایسے محب الوطن چو_یوں کے دادا پرداداوں میں اکثر انگریزوں کے کتے نہلانے والے نکلتے ہیں ۔۔ آنکھیں کھولیے ورنہ باہر آجائیں گی ۔۔ ایسے لوگوں کو پڑھیں ضرور لیکن بس جیسے عمران سیریز پڑھتے ہیں ویسے ۔ اس سے زیادہ ۔۔ nوجہ اس کہانی کی اتنی سی ہے ۔ کہ ایسے افراد میں ایک چیز کی کمی ہوتی nمستقل مزاجی اور کمیونیکشن اسکلز۔۔ اور جس میں یہ دونوں چیزیں کم ہیں ۔۔ وہ وہی کرے nمہینے میں پانچ مرتبہ ۔۔ بس اس سے زیادہ کوئی اوقات نہیں ایسے لوگوں کی حب الوطنی اور دانشوڑی کی ۔۔ ہاں مذہبی چولز بھی شامل ہیں ان میں اور آخری بات ۔۔ اوپر کی ساری کہانیں مردوں پر اپلائی کریں ۔۔ عورت ذات پر نہیں ۔۔ اس کو تو ویسے بھی سنجیدہ نہیں لینا چاہئے ۔۔ایویوں ایمونشل بل شٹ ہی پھیلتی ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.