ایک اصیل قسم کے انجینئر کا بہترین جملہ nn”یار آپ ہمارے کسٹمر نہیں آپ ہماری سیلز ٹیم ہو جو ہمارے لیے بزنس لاتے ہو اور ہمیں ہی پے منٹ کرتے ہو ۔”nnڈوب کے مر جانا چاہئے ایسے بزنس کے چو_وں کو ۔۔ کہ ایسی بات ایک ٹیکنکل بیک گراونڈ والا بندہ کر رہا ہے جو ۔۔ کم عمر بھی ہے ۔۔ اور تازہ بھی ۔۔ مکھن کی طرح ۔۔ لول nخیر سلام ہے بھائی ایسی سوچ کو۔۔ ایسے لوگ کافی ترقی کرتے ہیں جو واقعی بزنس کو پی پی ٹی کی دنیا سے باہر سمجھتے ہیں ۔۔ نہ کہ سی بی ایم اور ائی بی آئے کو چو_یوں کی طرح جو بڑی گہری کلر کے دانشوڑانہ چشمے لگا کر کتے نہلانے والوں کی طرح انگریزی بولتے ہیں

اترك رد