پوسٹ – 2016-10-06

کبھی انسان پیسوں کے لیے کام کرتا ہے کبھی ذہنی سکون کے لیے ، اگر پیسے ملنے میں دیر سویر ہوجائے تو جھیلا جاسکتا ہے ۔۔ لیکن جہاں ڈٰیل ذہنی سکون کی ہو ۔۔ اور وہی نہ ملے۔۔ تو پھر کام دیرسے بھی ہوتا ہے اور کوالٹی بھی نہیں رہتی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.