پوسٹ – 2016-10-09

عورتوں اور کمیونیکشن سے نابلد افراد کے ساتھ کام کرنے کا بہترین طریقہ nان سے سوال اس طرح کیے جائیں کہ جواب صرف ہاں یا ناں ہو ۔۔
پروفیشنل معاملات میں ان کے ذہنوں کو لگام ڈال کر فوکس کی طرف ہانکنے کا ایک ہہی طریقہ ہے جس کے لیے سب سے پہلے آپ اپنا جائزہ لیں۔۔ کہ آپ سوال کرنے کی اہلیت یعنی جامع سوال کرنے کے اہلیت بھی رکھتے ہیں ۔۔ سادہ الفاظ کہوں تو ۔۔ یہ سوچ لیجئے کہ یہ اپروچ صرف اس وقت قابل عمل ہوگی جب آپ کی اپنے پروجیکٹ پر کمانڈ پی ایچ ڈی لیول کی ہو ۔۔ ڈگری نہیں بھی ہو چلے گا۔۔ کیوں کہ ڈگری پر بیس گدھے کیا کرتے ہیں ۔۔ بلکہ ڈگری ملتی نہیں ۔۔ دی جاتی ہے ۔۔ گول کر کے ۔۔ اسلیے کوشش کیجئے کہ پہلے معیار کا مقابلہ علم کے موازنے سے جانچیں ۔۔ صرف اس لیے نہیں کہ سامنے والا عورت ہے یا بچہ ہے ۔۔ یا جونئیر ہے تو بس آپ رگڑنا شروع کردیں ۔ نہیں ایسا نہیں ہونا چاہئے یس اور نو میں جواب کہ لیے ان کے ٹیلنٹ کو سمت فراہم کرنے کے لیے آپ کی اپنی کمانڈ بہت مضبوط نہیں چاہئے ورنہ یہ بیک فائر کرے گا۔۔ اور درد بھی بیک میں ہی ہوگا پھر ۔۔ بیک مطلب کرم۔۔ ہر بات ذومعنی نہیں ہوتی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.