پوسٹ – 2016-10-09

کافی دنوں سے ایک پوسٹ چل رہی ہے ۔۔ جس میں چول قسم کے لوگ یہ منجن بیچ رہے ہیں nnکافی دنوں بعد جب کسی کا فون آتا ہے nتو خاموشی سے میں اس دوست سے یہ سننے کا انتظار کرتا ہوں nیار وہ ایک کام تھاnnبندہ اس پوسٹ بنانے والے اور اگری کرنے والے سے پوچھے ؟ nnتو نے کتنا حال چال پوچھا بے ؟ کیوں کہ اگر پوچھا ہوتا۔۔ تو کافی دنوں تک ڈسکنکٹ نہیں ہوتا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.