آج کی عورت کے ساتھ انصاف تقریبا ناممکن ہے ۔۔ وجہ ؟
یہ نہ اخلاقی لاجک سمجھتی ہے, نہ قانونی ، نہ مذہبی ، نہ معاشرتی ۔۔ اور لاجک کے بغیر کیسا انصاف ؟
آٹے میں نمک کے برابر ہیں جو منطق سمجھتی ہیں اور آٹے میں نمک کے برابر چیز کو فارمولا نہیں بنایا جا سکتا, سو ان کے ساتھ انصاف کے بجائے فیصلے والا کام کرنا چاہئے ۔۔۔
وجہ ؟ عورت اپنے اوپر نافذ کیا گیا فیصلہ اکثر قبول کرلیا کرتی ہے کیوں کہ فطرتا تابعدار اور پیچھے چلنے والی ہے ۔۔ بس کنٹرول میں کافی برداشت مانگی ہے ۔۔ جو اگر ہوجائے تو زندگی آسان ،اب اس میں بھی لیول ہیں ۔۔ کوئی مسواک سے مان جاتی ہے کسی کو الفاظ کی تھرڈ ڈگری دینا پڑتی ہے ۔۔ لیکن ہدف یہی ہوتا ہے کہ معاملات سلجھ جائیں اور ہاں ۔۔ مرد انا کا پجاری ہو اور دماغ میں مسئلے کے حل کے بجائے صرف عورت کی تذلیل ہو توبھائی انا والے مرد کو تو پی ٹی آئی جوائن کرلینی چاہئے ۔
پوسٹ – 2016-10-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد