پوسٹ – 2016-10-12

نوٹ: مندرجہ ذیل بات پر صرف وہی عمل کرے جس نے اپنا تاثر کم از کم بلیک میلکر کے طور پر نہ بنایا ہوا ہو ، لڑکیاں گالی والوں سے بے شرم ، بے حیا ان سب ٹائپ لوگوں سے بات کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتی کیوں کہ اس سے کی عزت کو خطرہ نہیں ہوتا لیکن جہاں ان لڑکیوں کو ذرا سی بھی ڈرامے بازی کی بو آجائے وہاں اگر پوری وال پر مذہب اور اخلاق کے پھول بھی بکھرے ہوں تب بھی پرندہ اڑ جاتا ہے ، بندہ شکاری نہ ہو ، ہرن بن کے رہے ۔۔۔ ہرنیاں بہت۔ بلکہ بن کے کیا رہنا ہے ۔۔ ضرورت ہی نہیں بلیک میلنگ کی nnفیک آئی ڈی سے بچنے کا طریقہ کوئی لڑکی ایڈ کرے تو اس سے آواز سنو اور پردہ نہ کرتی ہو تو ویب کیم پر چیٹ کرو، اسلامی لیکچر دے تو کہو نکل شاباش نامحرم سے چیٹ گناہ ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.