پوسٹ – 2016-10-12

سوچ لو قیامت کے دن اگر پوچھ لیا گیا کہ بغداد کے چوکوں سے اٹھا کر تمھیں گوگل وکی پیڈیا اور فیس بک پر بٹھایا گیا وہ بھی فری موبائل ڈیٹا کے ساتھ ۔۔وہاں بھی فرقہ فرقہ کھیلنے لگے ۔۔nnتو پھر ؟ ہے کوئی جواب ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.