پوسٹ – 2016-10-13

ہر جگہ نہیں لیکن اکثر اوقات کارپوریٹ کے موٹے گنجے بڈھے اور ٹیکنالوجی سے نابلد بلکہ ناہنجار باسز کو آپ کی اہمیت کام کرنے سے نہیں ، چلتا ہوا کام روک دینے سے نظر آتی ہے ۔۔۔ ہمت کیجئے ، کوشش کیجئے ، اس کام کو روکنے کی جو آپ کا روٹین ورک ہو اور اس کی قدر نہ کی جا رہی ہو بلکہ “تم کام ہی کیا کرتے ہو سارا دن” یہ کہہ کر آپ پر مزید کام تھوپا جا رہا ہے ۔۔ ٹیسٹ کے طور پر صرف ایک دن وہ کام روک کر دیکھیں ۔۔ اور خبردار۔۔ اگر آپ مہینے کی لگی بندھی پر خوش ہیں ۔۔ تو یقین کریں یہ ٹپ آپ کے لیے نہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.