پوسٹ – 2016-10-17

یار آپ خود کھل کر بات نہیں کرتے ، اپنی قابلیت کا مناسب اظہار نہیں کرتے ، سامنے والا پوچھتا بھی رہے تب بھی مسکراتے رہتے ہو ۔۔ اور بالکل بھی شو آف نہیں کرتے اور پھر کہتے ہو کہ لوگ آپ پہ پروفیشنل بھرم بازی کرتے ہیں ۔۔ بغیر آپ کو جانے ۔۔nnہاں تو یار میرا نام ہی علیم کسی اور تعارف کی ضرورت رہتی ہے پھر ؟ علیم کا بندہ ، سب کچھ جاننے والے کا بندہ ۔۔ پھر بھی اگر کوئی میرے سامنے سپر ہیرو بنے تو میں مسکراوں نہیں تو کیا کروں ؟nnیہ کہہ کر وہ پھر مسکرانے لگے اور میں ، سوچنے لگا کہ یار واقعی نام سے فرق تو پڑتا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.