پوسٹ – 2016-10-19

یہ پوسٹ ، نان ٹیکنکل اور نان آرٹسٹک بلکہ صاف کہوں تو چوتیا گاہکوں کے لیے ہے ۔۔ جو کہ کم از کم پاکستان میں ہر تیسرا بندہ ہوتا ہے ۔۔۔nnگرافکس کی دنیا میں ایک مقولہ ہے nn” اگر اپنا بنایا ہوا ڈیزائن سامنے والے کو سمجھانا پڑے تو ڈیزائن دوبارہ بناو”nnیہ بات صرف اس وقت درست ہے جب سامنے والا کوئی عقل مند کلائنٹ ہو ۔۔ کسی بھی کنفیوزڈ چوتیے کو کوٹ ٹائی پہنا کر ایم بی اے کی ڈگری گول رول کر کے دے کر اس کو پی پی ٹٰی بنانا سکھا کر ۔۔ اگر یہ لگتا ہے کہ آپ کا کمیونی کیشن اسکل اور ڈیزائن کی سمجھ بھی آگئی ہے تو پھر آپ کو پاکستان چوک جانا چاہئے ۔۔ کم از کم ڈیزائنر یا آرٹسٹ کے پاس نہیں ۔۔ ڈیزائن کی وضاحت نہ کرپانا آرٹسٹ کا مسئل نہیں ۔۔ آپ چوتیا ہو ہو اگر آپ کسی ڈٰیزائنر سے امید کرتے ہو کہ وہ آپ کو الفاظ سے بھی مطمئن کردے ۔۔ وجہ ؟ nnوہ آرٹسٹ ہے ۔۔ پبلک اسپیکر یا کوئی سیلز مین نہیں ۔۔ آپ اگر خود سے پک نہیں کر پارہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ مسئلہ پراڈکٹ کے ساتھ ہے مسئلہ آپ کی اوقات کا ہے کتاب پڑھنے کے لیے اے بی سی آنی چاہئے ۔۔ نہ کہ کتاب کو دوشی ٹھرایا جائے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.