دوسرا فیز، آن لائن ہوتے ہوئے بھی جواب نہ دینے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز
اتنے مصروف ہو تو یہ گرین ڈاٹ نظر نہین آنا چاہئے نا ۔۔ اور اگر دوسری ونڈو میں بزی ہو یعنی بروازر کی ۔۔ تو پھر پوسٹس ، اسٹیٹس ، کچھ بھی نہیں آنا چاہئے نا ۔۔ وہ سب چل رہا ہوتا ہے ۔۔ اب سے چوبیس گھنٹوں کے اندر ایسے سارے مصروف ترین فارغ افراد کی سرکوبی کردی جائے گی لول ۔۔
پوسٹ – 2016-10-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد