پوسٹ – 2020-01-03

شاعری کی تمام اصناف ، زمینوں ،بحروں، تقطیع وغیرہ مفعول کر کے ، nnسب کو روندتا ہوا کوئی شعر سنائیے پلیزnnمثال کے طور پرnnنیلی نیلی روشنی کمرے میں بند ہےnnمیں کیا کروں مجھے امجد پسند ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.