پوسٹ – 2016-10-21

میرا چھوٹا بھائی کافی پنکی ٹائپ کا ہے یعنی فرمانبردار، وفا شعار تمیزدار ، با اخلاق (جب تک اس کے لیپ ٹاپ کو کچھ نہ کہو), سعادت مند بچہ ہے ۔۔ میرے بالکل الٹ ہے ۔۔n یعنی اس کو دیکھ کر لوگ کہتے ہیں “زوہیب تیری حرکیتں اور بدزبانی دیکھ کر لگتا ہے کہ تجھے تو جھولے سے اٹھا یا ہے”۔ خیر میں نے صرف Shoaib سے اتنا پوچھا ۔۔ کہ nn”اوئے تو نے وہ ویڈیو دیکھی چمبے والی “nn میں حیران رہ گیا اس کے جواب پر ۔۔ اب وہ اپنا جواب کمنٹ میں ٹائپ کردے تو ٹھیک ہے ورنہ جو چاہئے اس سے پروائیوٹ میں پوچھ لے ۔۔ کوئی ایسا ویسا جواب نہیں تھا لیکن مجھے خوشی ہوئی کہ چلو کہیں تو یہ بھی “حھولے سے اٹھائے گئے لوگوں” جیسی باتیں کرنے لگا۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.