Magical Thinking – مافوق الفطرت / جادوئی سوچیںnnشارٹ ورژنnnوہ شیخ چلی کی کہانی سنی ہے ؟ میں انڈے خریدوں گا ، اس سے چوزے نکلیں گے ، وغیرہ وغیرہnnبس اس کی سوچوں کی چولیں ، کو ، ایک رف سے انداز میں میجکل تھنکنگ کہہ سکتے ہیں ، کہ ، ابے سالے ، انڈوں سے تاج محل بنانے چلا ہے ۔nnلانگ ورژنnnاور زیادہ سپیسیفائی کریں توnnبنیادی طور پر ، ایسے یقین کو کہتے ہیں ، کہ جس سے آپ کو غیر ضروری طور پریہ محسوس ہو رہا ہو کہnnآپ جو سوچ رہے ہیں ، یا آپ جو کر رہے ہیں ، دنیا میں بڑے پیمانے پر ، اس سے کوئی ، فرق پڑرہا ہے ، بھلے سے ، آپ کی سوچ اور عمل کا ، دنیا میں آنے والے اس بدلاو سے ، کوئی براہ راست لنک ہی نہ ناnnیہ ایسی سوچ کا نام ہے ، ہر چیز آپس میں کنیکٹڈ ہے ،nnہر چیز کسی نہ کسی ریزن کی وجہ سے ہوتی ہے ،nnبحیثیت مسلمان ، ہمارا یہ ایمان ہے ، کہ پوری کائنات کا یہ ڈیزائن ایک ایسی ہستی چلا رہی ہے ، جس کے کن فیکن کا صدقہ ہے ، یہ سب کچھnnپر ہم یہ نہیں سمجھ پاتے کہ ، ایسی معجزاتی صلاحت ، یا ہماری میجیکل تھنکنگ ، وغیرہ کو ، پورا کرنے کی صلاحیت بھی اسی کے پاس ہے ،nnہمارے پاس نہیں ہےnnاس یے ، میجیکل تھنکنگ اس وقت نقصان دہ ثابت ہوتی ہے ، جب ہمیں غیر ضروری اور غیر منطقی طور پر یہ “لگنا” شروع ہوجاتا ہے کہnnہماری سوچ، ہمارے عمل ، کی وجہ سےnnسب کچھ ہو رہا ہےnnاور ہم مصنوعی طور پر ، ایک سے دوسرے ایکشن ری ایکشن اور بدلاو کو آپس میں جوڑتے جا رہے ہوںnnنفسیات کی اصطلاح میں اسےnnMagical Thinkingnکہتے ہیںnnاگلی لائن میری ذاتی رائے اور مشاہدہ ہے ۔nnجنہوں نے کچھ نہیں کرنا ہوتا ، وہ نشہ کر کے میجکل تھنکنگ کرتے ہیں
کیوں کہ کرنے والوں کے پاس ، محض سوچتے چلے جانے کا وقت نہی ہوتاnnیہ دنیا دارالعمل ہے ، دارالڈسکشن یا دارالسوچی جاو نہیں ہے
پوسٹ – 2020-01-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد