#1nnکہانی لکھنا سیکھئےnnکردار کیسے تخلیق پاتے ہیں nnضروری نہیں کہ ،کہانی /پلاٹ کا خاکہ ، سوچنے یا لکھنے کے دوران
ذہن میں کردار بھی ، پہلے سے ہی ، تخلیق ، پا چکا ہو۔
ہ بھی ممکن ہے کے ، nکردار، عام زندگی کے مرد بحران کی طرح ، حالات کا اتار چڑھاو کے نیتجے میں ظہور پذیر ہوا ہو۔
یعنی ، کہانی ، کس رخ پر چل رہی ہے ، اس میں کون کیا کرنا چاہتا ہے ، اس کرنے میں کیا رکاوٹ درپیش ہے ، ہو سکتا ہے کہ ، کرداراسٹیج پر ، وجود میں آئے ، جہاں ،حالات کا تقاضا ہو ، کہ ، کیا امر واقع ہے ، اور کیا کرنا چاہئے ، اس کیا کو کیسے اور کس حد تک کرنے کے دوران ہی کردار وجود میں آجاتے ہیں nگویا ، آسان اور مختصر الفاظ میں کہا جائے تو ، nاکثر اوقات ، کردار ، نظریہ ضرورت کے تحت وجود میں آتے ہیں ،
جی ہاں
ضرورت صرف ، ایجاد کی ہی نہیں ، کرداروں کی ماں بھی ہوتی ہے ۔ ویسے ، دیکھا جائے تو ، کرداربھی قلم یاکسی شخص کی سوچ کی ایجاد ہی ہوتا ہے ۔ nتو یاد رکھئیے کہ ، کہانی /پلاٹ ، لکھنے کے دوران ، کردار ہمیشہ ، نہ سہی ، پر اکثر اوقات ، nارادے ، بحران یعنی مشکل اور تدبیر یعنی اس مسئلے کو حل کرنے کا طریقہ ، nان تین ،پوائنٹس کے ، مشترکہ ، کامبینیشن پر وجود میں آتا ہے nگویا یہ کہا جاسکتا ہے کہ ،کہانی کا کردار، بحران اور تدبیر کے سنگم پر پیدا ہوتا ہے۔
اور پھر ، وہ کردار، اس بحران سے نمٹنے ، اس مسئلے کو حل کر کے ، ارادوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ، جو بھی راستہ اپناتا ہے ، جو تدابیر ، اختیار کرتا ہے ، جن ٹیکنیکس سے ، جس طرح کام لیتا ہے ، وہی ، تمام چیزیں ، اس کردار کے ، اپنے ، شخصی ارتقاء میں مددگار ثابت ہوتے ہیں کہ ، وہ آگے جا کر ، کہانی کے مطابق، یا اس کے ساتھ ، کس طرح الائن ہوگا۔
پوسٹ – 2020-01-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد