کاشغر کے کھوتے nnجس انسان کو اپنا nArea of Influence nسمجھ آجائے nاس کے اندر سے nnسارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
کے جراثیم ختم ہوجاتے ہیںnnپھر آپ عدالت میں بیٹھ کر ڈیم نہیں ، کیس مکمل کرتے ہو
پھر آپ ، تقریر کے بجائے تدبیر پہ غور کرتے ہو
پھر ، گولی مارتے ہو ، ٹویٹ نہیں nوہ بھی مخالفین کو نہیں ، دشمنوں کو ، چاہے وہ آپ کے اندر ہی کتنا ہی باوقار کیوں نہ ہو۔۔۔
پھر آپ ، محنت سے کچھ کانٹریبیوٹ کرتے ہو
ٹاک شوز / مذہب / سیاست پربحث نہیں nnپتہ کیجئے ، یہ جتنے سیاسی / مذہبی / پالشی ہیں nnان میں سے ، کتنے ہیں جو سوسائٹی میں کچھ ، ڈھنگ کا کانٹریبیوٹ کررہے ہیں nn؟nnاور اگر کر رہے ہیں nتو مجھے یہ راز جاننا ہے کہ nروزانہ کچھ نہ کچھ ،مفید کرنے کے بعدبھی انہیں وقت کیسے مل جاتا ہے ، کہ سیاسی مذہبی عسکری معاملات پر بات کرنے کاnnجب کہ ان تینوں میں سے ، ان کا nArea of Influencenزیادہ سے زیادہ بھی یہی ہے کہ nچلو ویک اینڈ نائٹ اچھی گذر گئی nایک سیلیری سے دوسریسیلیری کے انتظار کی ڈپریشن ، کسی مخالف کیمپ پر کمنٹنگ کرکے اتار دی nnملک و قوم کے مامے خان ، اور اس سے بھی آگے بڑھ ، کر تابخاک کاشغر کے کنجر ہونے کا جو ذہنی عارضہ ہے ، یہ اکثر اوقات ، لاحق ہی ، ڈی فوکسڈ افراد کو ہوتا ہے
ہاں ، ان سے کوئی پرابلم نہیں جو
اپنی زندگیاں/ اپنے دائرہ کار میں موجود افراد کی زندگیاں مفید بنانے کے بعد بھی اتنا وقت بچا لیں کہ ایسے معاملات پر تبصرے کریںnnبچتا ہے کیا وقت ؟
اگر ہاں
تو پلیز بتائیے کیسے
پوسٹ – 2020-01-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد