دوہزاربیس ، بارہ دن پہلے آچکا تھا
ان گزرے بارہ دنوں پر نظر ڈالیے nاوربتائیے ، کہ آپ نے ، ان بارہ دنوں میں nاپنی ذات کےلیے ، کوئی ایک مثبت کام کیا ؟
اور مستقل نہ سہی ، بارہ میں سے ، آٹھ دن ہی کیا ؟
اگر ابھی تک نہیں nتو تسلی رکھئیے ، پورا سال نہیں کرسکیں گے۔
چلیں آسان کر کے پوچھتا ہوں
اپنے nArea of influence or expertise nnکا تعین کیا ؟nnکم از کم تعین ہی کیا َ؟
اگر نہیں ، تو ویری گڈ
اگر کرلیا تو
اس تعین کے بعد کا اگلا مرحلہ کیا سوچا؟
پوسٹ – 2020-01-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد