پوسٹ – 2020-01-12

آپ سوشل میڈیا سے واقعی مستفید ہونا چاہتے ہیں ؟nnپہلے یہ سوچئے کہ مستفید کیوں نہں ہورہے
رکاوٹ کیا ہےnnسیاست
خبریں
پھکڑ پن
غیر سنجیدہ رویے nبحث بازی
ایک دوسرے پر فوقیت حاصل کرنے کی کوشش
انا زدہ افراد
بدتمیزی nسراسیمگی کی کیفیت
اپنے لائک مائنڈڈ افراد کا نہ مل پانا ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.