#3nnڈیفالٹ آپشنز/ خودکار فیصلے، کیوں سر زد ہوتے ہیں؟nnسادہ سی بات سمجھ لیجیے۔nnانسانی دماغ، عام طور، ہر تنازعے / مشکلات/ ڈس کمنفرٹ سے بچ کر، کمفرٹ زون میں ہی رہنا چاہتا ہے، اسی لیے۔
جب بھی، ہمیں کوئی چیلنج درپیش ہوتا ہے،n تو ہمیں لامحالہ ، کوئی نہ کوئی ،فیصلہ لینا پڑتا ہے، ایسے کسی بھی موقع پر ہمارا دماغ عموما ،ہر وہ راہ، وہ طریقہ، اختیار کرنے کی کوشش کرتا ہے، جس پر کم سے کم مزاحمت خدشہ ہو۔
یہی وجہ ہے کہ ہم ،اکثر اوقات ڈیفالٹ آپشن ،یعنی آسان فیصلے کی طرف جاتے ہیںnnمثال سے سمجھئے۔nnفرض کیجئے کہ، آپ نے خود سے یہ عہد کیا ہوا ہے،n کہ آپ، شام میں تیس منٹ پیدل چلیں کریں گےnnلیکن، جب آپ، شام کے وقت، نوکری سے تھکے ہارے، گھر پہنچتے ہیں تو آپ ،صرف اور صرف ، انٹرنیٹ استعمال کرنا / نیٹ فلکس دیکھنا، چاہتے ہیں۔
اور آپ ایسا ہی کرتے ہیں ،کیونکہ، یہ عمل، واک/ایکسرسائز، کی نسبتا بہرحال آسان ہے اور خود کار طریقہ کار بھی۔nnکیا ہو، کہ اگر آپ اپنی عادت (انٹرنیٹ/ٹی وی / سوشل میڈیا)nnکو یکسر، ختم کردیں nnاس کے لیے آپ کو کیا کرنا ہوگا ؟nnآپ اپنے ٹی وی کی تار نکال لیجئے،
اور انٹرنیٹ یا نیٹ فلکس کی سبسکرپشن کو کینسل کر دیجیے۔ یعنی وہ سروس ہی منقطع کردیں۔nnاس سے کیا ہوگا؟nnآپ کے پاس ،چاہتے ہوئے بھی ، اس ڈیفالٹ رویے یعنی نیٹ فلکس، انٹرنیٹ کو اپنانے کا آپشن ہی نہیں ریے گا۔nnاسے ، nnDefault to zeronکہتے ہیں۔nnیہ قدرے مشکل لیکن، انتہائی طاقتور طریقہ ہے، اپنی زندگی سے منفیت اور ایسی عادات کو نکال باہر پھینکنے کا، جو آپ کے لیے فائدہ مند نہیںnnایسے اقدامات، لامحالہ ،آپ کو ،روزمرہ کی بنیاد پر ، ذہین اور سمجھ بوجھ رکھنے والے فیصلوں کے اطلاق میں، بہت مدد کریں گے۔
پوسٹ – 2020-01-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد