#4nnاپنے خودکار رویوں/فیصلوں/چوائسیز کو کنٹرول کیجیے۔nnاگر آپ پھر بھی ایکسرسائز نہیں کرتے۔nn تو کیا ضروری ہے کہ، آپ یہ کام کرنے کے بعد ،اپنی واک والے فیصلے عمل کر سکیں
ایسا نہیں ہے,n ہو سکتا ہے ,آپ پھر بھی واک کی طرف مائل نہ ہوں۔
لیکن ،آپ نے بہرحال، زندگی سے ،ٹی وی، نیٹ فلکس، یا سوشل میڈیا کی عادت بد سے چھٹکارا پا لیا ۔nnاب کیا ؟
اب یہ بھی ہوسکتا ہے، کہ آپ خود پر قابو نہ پا کر،n ایک بار پھر سے ،اپنے ٹی وی کی تار لگا لیں ،اور نیٹ فلکس/انٹرنیٹ کی سروس دربارہ حاصل کریں۔nnلیکن، اس کے لیے ،آپ کو ،کچھ نہ کچھ اقدامات ٹھانے پڑے گے ،
اب یہ عادات بد ،آپ کے اختیار میں، یا آپ کی پہنچ میں، اس طرح سے یعنی، باآسانی میسر نہیں،جس طرح، پہلے تھیں۔n تو ؟
تو یہ کہ ، لامحالہ، آپ کا دماغ ،
اب ان عادات کو اپنانے میں ، تھوڑی بہت مزاحمت کرے گا،
کیوں کہ ہم جانتے ہیں کہ nnہمارا دماغ آسانی سے دستیاب راہوں پر، نسبتا, جلدی چل پڑتا ہےnnتو پھر کیا کیا جائے؟n آپ نے انٹرنیٹ یا نیٹ فلکس کی سبسکرپشن/سروس بھی کینسل کردی ٹی وی کی تار بھی نکال دی ،
اور، آپ اب بھی واک کے موڈ میں بھی نہیں۔nnچلیے ،آپ کے اس اچھے فیصلے کو، ایک اور مثبت عادت کے ساتھ اٹیچ/منسلک کرتے ہیں۔
پوسٹ – 2020-01-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد