پوسٹ – 2020-01-19

#6nnڈیفالٹ/ خودکار رویوں پہ کنٹرول کے فوائدnnقدرتی آفات و حادثات جنہیں،nAct of Godn ایکٹ آف گاڈ nبھی کہتے ہیں ان سے قطع نظر
اسی طرح کے بہت سارے ڈیفالٹ روئے عادات فیصلے ترک کرکے یا ان کی جگہ بہتر مفید اعداد فیصلوں کو یا ٹائٹلز کو اپنا کرn آپ اپنی زندگی کو، کسی ذہین آرکیٹیکٹ کی طرح ڈیزائن کر سکتے ہیں ,اسی طرح کے ڈیفالٹ رویوں کو ترک یا ان کی جگہ دوسرے مفید ڈیفالٹ رویہ اپنا کر۔nnمذکورہ بالا مثالوں میں آپ نے ,دراصل، کیا کیا ہے۔nnآپ نے اچھی عادات /فیصلوں/آپشنز کی دستیابی کو آسان بنایاn اور اپنے بےثمر، بری عادات کو ترک کرنے کے بجائے،
ان عادات اور اپنے دماغ کے درمیانn ان میں اور اپنے بیچ، ایک فرکشن یعنی ،مزاحمت پیدا کردی nیعنی ان کی دستیاںی، مشکل کردی۔n تاکہ آپ کے لئے، ان کو اختیار کرنا یا ان میں پڑنا، تو درکنار ،
رسائی بھی مشکل ہو۔nnاس طرح اپنے اپنے نقصان دے قسم کے ڈیفالٹ یا خودکار رویوں کو ترک کر کے اچھے ڈیفالٹ رویوں کو اپنا لیا اب آپ سمجھ سکتے ہیں کہ اس عمل کی طاقت ، سیلف ڈسپلن اور پازیٹیوٹی کی ، کس نہج تک لے جا سکتی ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.