پوسٹ – 2020-01-20

نفسیات ، تھرلر، جیسے موضوعات پر nnالفریڈ ہچکاک nnکو ، سند مانا جاتا ہے nnاور اس شخص کو ، بطور سبجیکٹ ، ہالی ووڈ میں پڑھایا جاتا ہےnnجس نے ستر کی دہائی کی سائیکو نامی فلم اور اس کی ایڈاپٹیشن ، nnbates motel nnدیکھ رکھا ہو nnوہ ، اس بات کو سمجھ لے گا ، پر یہ تحریر ، الفریڈ ہچکاک کے بجائے ، اسرار احمد جو کہ ابن صفی مشہور تھے ، کے لیے ہےnnمیں ان کی زیادہ تو نہٰں چند چیزیں پڑھ کر ، معترف ہوں ، کہ ایسے ہیرے افراد پر ، ہمار ے ہاں ، کوئی ڈگری یا پی ایچ ڈی وغیرہ یا مقالے لکھے جانے چاہیں nnاور انہیں ، بلا کم و کاست ، ایک مضمون کا درجہ دے دینا چاہئے nnکوئی بتائے اگر کسی ادبی جگہ انہیں بطور مضمون پڑھایا جاتا ہے ، جسٹ لائک ، الفریڈ ہچکاک کو پڑھایا جاتا ہے nnخیر یہ سب خیالات ، ابن صفی کی عمران سیریز کا پہلا حصہ یعنی جلدnnکی پہلی کہانی nn”خوفناک عمارت” nnمکمل کرنے کے بعد ، ذہن میں آئے nnمحض اسی صفحے ہیں nnاور میں اس وقت ، خود کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ اس پر تبصرہ کروںnnہاں شاید ، کہانی ، سسپنس ، انجام ، یہ سب ، اس دور کے لحاظ ، یعنی جب یہ لکھی گئی تھی شاہکار ہوگاnn۔ابن صفی کی کہانیوں کو شروع کرنے کا مقصد ان کی کہانی نہں nnاسلوب ، کردار نگاری ، انداز، خصوصا عمران پر فوکس کرنا تھاnnاور خوفناک عمارت میں ، فیاض اور عمران کی جو کمیسٹری ڈیلویپ کی ہے ، پھر ، عمران کا اپنا کردار جس طرح تخلیق ہو رہا ہے ، میں نے سنا ہے کہ nnڈاکٹر دعا گو ، نامی کہانی میں ، ابن صفی نے عمران کا پوراخاکہ لکھا ہے کہ nnیہ کیسے بنا اور کیا ہوا ، سیکرٹ سروس کیسے بنی وغیرہو غیرہ nnاس سے پہلے تو اب میں جو لطف اس کی مکالمہ نگاری میں لے رہا ہوںnnشاید وہ کہانیوں میں بھی نہ آئے nnکیوں کہ ، کہانیاں آج کے دور میں بہت ہیںnnجاسوسی ادب میں ابن صفی کا ، انشا پرداز ہونا اپنی جگہ ، پر ان کو الگ سے بھی ایک لیبل ملنا چاہئے ، یا شاید ملا ہو ، میں لاعلم ہوں ، کہ بذلہ سنجی یعنی شگفتی ، حاضر جوابی ، اور ہونق کردار نگاری جو انہوں نے عمران میں دکھا دی ہے ، ابن صفی ، شاید اسلوب کا بادشاہ کہلانے کا پورا پورا حق دار ہہےnnنوٹ: ذاتی طور پر ، مجھے ، خوفناک عمارت کا دیباچہ پڑھ کربھی لطف آیاnnجس میں اسرار احمد عرف ابن صفی ، اپنی زندگی کے کچھ گوشوں کا نظارہ کرواتے ہیں nnیہی نظارے ، nnان کی ایک نان فکش، مضامین کا مجموعہ ٹائپ کتابnnڈپلومیٹ مرغ nnمیں بھی ہیںnnجس کے تین مضامین میں پڑھ چکا ہوں
جب مکمل کروں گا، تو اس پر کچھ رائے زنی کی جسارت کروں گاnnاور اس کے ساتھ ساتھ nnعمران سیریز کا دوسرا ناولnn”چٹانوں میں فائر ” کا آغاز کر رہا ہوں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.