بھئی ، آپ بہت تلخ سوچتے اور بولتے ہو
عمر کا تقاضا ہے nمطلب ؟
یار چوبیس کا ہندسہ زیادہ واضح ہوتا ہے یا چھتیس
ظاہر ہے چھتیس
اب چھتیس کے ہندسے تک پہنچ کر بھی انسان ، وضاحت/صراحت / راست بازی سے کام نہ لے nتو آگے تو پھر ، بیالیس میں ڈھلک ہی جانا ہوتا اس نے nبھائی آپ ، عمر ہی کی بات کررہے ہو
جی nآپ کیا سمجھے
نہیں وہ کچھ نہیں ۔۔ یونہی
آپ کا ہندسہ کیا ہے عمر کا ، nچونتیس
بس ابھی ، تھوڑا وقت لگے گا ، واضح ہونے میں n:)
پوسٹ – 2020-01-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد