#14nnہفتے میں ،کوئی ایک دن ایسا مخصوص کر لیںn جس کا نام nNO Shopping Daynnرکھین
ایسا تقریبا ناممکن یا بہت مشکل ہوتا ہے، کہ آپ کسی دن ایک روپیہ بھی خرچ نہ کریں کرے ،nnلیکن ایسا کرنے سے ،کم از کم آپ کو ، اخراجات مانیٹر کرنا آسان رہے گا ۔nnاپنے موبائل فون یا کسی کاغذ پر ،ہمیشہ شاپنگ لسٹ کا اندراج محفوظ رکھئے۔
اور جیسے جیسے وہ آئٹمز خریدنے کی ضرورت پیش آتی رہے۔n اس لسٹ میں ایڈ کرتے جائیں۔n گروسری کرنے جائیں تو ، بس اسی لسٹ تک محدود رہیں۔nnبونس ٹپnnسپر مارکیٹ شاپنگ کے لئے جب بھی جائیں ،تو پیٹ بھر کے کھانا کھانے کے بعد جائیں۔nnاپنے سارے اخراجات کو گوگل شیٹ/ایکسل شیٹ پر درج کرتے رہیں، تمام رسیدیں ،تمام خریداریاں، ان سب کا ہر ہفتے ریویو کرںnnایک بات یاد رکھیے کہ nآپ کا اخراجات کے معاملے میں مکمل طور پر باخبر رہنا، مستقبل کے فناننشل فیصلوں میں بہت کارآمد ہوگا۔nnدرج ذیل چیزوں کی سبسکرپشن/سروسز کینسل کردیں
کوئی بھی ایسی سروس جو استعمال نہیں کر رہے
ہر وہ سروس ،جس کے بغیر آپ ،زندہ رہ سکتے ہیں، یا کم از کم ،مناسب حد تک ،انجوائے کر سکتے ہیں، خصوصا اس سروس کا فری ورژن میسر ہو۔nnکوئی بھی سروس یا آفر جو سالانہ، پیکیجز کے ساتھ کچھ ڈسکاونٹ بھی دیتی ہو، (واقعتا ڈسکاونٹ) اس کو خریدئے، ماہانہ بنیادوں کے چکر میں نہ پڑیں۔nnیہاںn’خرچ کم کیجیے’ nوالا موضوع ختمnnاگلے حصوں میں، دولت اور پیسوں سے متعلق، اپنائے جانے والے
دوسرے ڈیفالٹ رویے/خودکار فیصلے، پر بات کی جائے گی
جس کا نام یے
بچت زیادہ کیجئے
پوسٹ – 2020-01-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد