پوسٹ – 2020-01-24

#19nnکمیونی کیشن/ذرایع ابلاغ/ای میل سے متعلق، ڈیفالٹ رویے / خودکار فیصلے۔nnذاتی موبائل فون پر موجود، ای میل کی اپلیکیشن مخصوص اوقات میں ، ڈس ابیل کردیں۔بلکہ، اگر ممکن ہو ، تو تو موبائل فون کی سیٹنگ میں سے ای میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہی کر دیجئے۔ nnای میل چیکنگ کو ،محض ایک عام ٹاسک/کام کی طرح لیجئے، یعنی
کچھ مخصوص اوقات میں، کچھ مخصوص دنوں میں ،
یا،کچھ مخصوص تعداد میں ، ای میل کو پراسیس کریں/ یعنی چیک کریں،مخصوص تعداد سے مطلب یہ ہے کہ،nn آپ دن میں صرف چار سے پانچ ای میلز ، چیک کریں گے ،کچھ صبح، کچھ شام کے اوقات میں۔nnصبح 11 بجے سے قبل ای میل بالکل چیک مت کیجئے ،
کیوں کہ، تروتازہ دماغ کو، نسبتا، پیچیدہ کاموں پر لگائیے۔خاص طور پر ایسےکام، جو آپ کی زیادہ توجہ/ترجیح کا متقاضی ہوn اور آپ کو معلوم ہو کہ یہ والا کام کرنے سے، آپ اپنے اہدافn( روز مرہ/ طویل المدتی )کے ساتھ ، زیادہ اچھی طرح ہم آہنگ ہو سکتے ہیںnnکولیگز/دوستوں کو، اپنی پیداواری صلاحیت، یعنی اپنے کام کرنے کی اہلیت اور ہنر (ٹیلنٹ)، وقت، فوکس کی عزت/خیال کرنے سے متعلق ٹریننگ/آگاہی دیجئےnn کیسے؟nnانہیں خودکار رسپانس دے کرnn(آٹو میٹڈ یعنی ، خودکار ، میسجز / کوئیک ریپلائ اور ای میلز کے آٹو میٹک آنسر فنکشن کے ذریعے)nnای میل سے متعلق ڈیفالٹ رویوں یا خودکار فیصلوں میں بہت سی دوسری مفید چیزوں کے ساتھ، ایک چیز یہ بھی ہے کہ، آپ ، منتخب شدہ، یعنی طے شدہ نظراندازی کو ہتھیار کے طور پر استعمال، کریںnSelective ignorance nکو کام میں لائیں
اور اس کے پیچھے ایجنڈا یا نیت، کسی کو نظر انداز کرنے، یا اسے تکلیف دینے ،اپنی انا میں پھونک بھرنے کے لیے نہیں۔nnبلکہ لوگوں کو یہ باور کروانے، اور جیسا کہ پہلے کہا گیا، ٹرین کرنے کے لیے ہے، کہ، آپ، اپنی ای میل/میسجز، بہت کم چیک کرتے ہیں،

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.