پوسٹ – 2020-01-25

#24nnانٹرنیٹ پر آوارہ گردی سے گریز کریں۔nnمکمل بے حسی کے ساتھ اپنے موبائل فون براوزر، کروم/سفاری کو ڈس ایبل،اس کے ساتھ ساتھ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے موبائل میں کوئی بھی ایسی ایپلی کیشن جس میں لامتناہی نیوز فیڈ ، اسکرولنگ موجود نہ ہو، جیسے کہ کوئی بھی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ۔n(بہت سے لوگوں کے موبائل میں ، یہ سب کچھ موجود ہے ، وہ ساری سوشل میڈیا ایپ ، جن سے انسان کا فوکس فارغ ہوجاتا ہے )، لیکن ان کے ، فنگر پرنٹ میں ایک اضافی ایپلی کیشن موجود ہوتی ہے ، جس کی وجہ سے ، انہیں ، اس قسم کی ایپس، نقصان نہیں پہنچا پاتیں جی ہاں ، وہ ، ایپ لی کیشن ، لائف ٹائم ، لائنس کے ساتھ ، ہر کوئی فری حاصل کر سکتا ہے ، nاسے “قوت ارادی “ کہتے ہیں ۔
اپنے کمپیوٹر/موبائل برائوزر میں موجود، سارے بک مارکس/شارٹ کٹس جو ایسی ، نیوز فیڈز یا لامتناہی اسکرولنگ کی طرف لے جاتے ہیں ، انہیں اڑا دیں ، اور ان کی جگہ ، مفید ، بلاگز، مضامین وغیرہ کے لنکس ڈال لیں ۔nnاپنے کمپیوٹر /لیپ ٹاپ کے کروم براؤزر میںnStay focused nnنام کی ایکسٹینشن ڈال لیں جو کہ ، وقت /صحت/یادداشت/ نظر کے ضیاع کا سبب بنے والی تمام مخصوص ویب سائٹس کو ، آپ کے دیے گئے وقت تک ، بلاک کردے گا ،اس میں ایسی تمام ویب سائٹس /لنکس ، ایڈ کیجئے ، اور انہیں بلیک لسٹ کردیں .

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.